• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شانگلہ، گھر کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ (نمائندہ جنگ) شانگلہ میں کچے مکان کا کمر ہ گرنے سے 6بچے جاں بحق، ایک زخمی ، حادثے کے وقت کمرے میں 7بچے تھے ،متاثرین میں 3بچیاں رہائشی، 4بچے مہمان تھے۔ ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے رحیم آبادکوزہ الپوری میں رات گئے پیش آنے والے ایک انتہائی دلخراش حادثے میں کچے مکان کا کمر ہ منہدم ہونے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ 1بچہ زخمی ہوگیا۔
ملک بھر سے سے مزید