کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان بدھ کو 2026-27 کا شیڈو بجٹ پیش کرے گی، ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارمتحدہ بزنس فورم کے اراکین کے ساتھ دو پہر ڈھائی بجے مقامی ہوٹل میں بجٹ کے نکات سے آگاہ کرینگے۔