• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئر مین PARC کا چارج ڈاکٹرسید مرتضیٰ حسن اندرابی کے سپرد

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) صدرِ پاکستان نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) کے چیئرمین کے عہدے کا اضافی چارج ڈاکٹر سید مرتضیٰ حسن اندرابی، چیف سائنٹیفک آفیسر، پی اے آر سی کےسپرد کر دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید