• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی میں 3 ,161 نئی رجسٹریشن؛ ایک ہی دن میں ریکارڈ 415 کمپنیوں کا اندراج

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) مئی میں 3,161 نئی رجسٹریشن مکمل؛ ایک ہی دن میں ریکارڈ 415 کمپنیوں کا اندراج ،99.9فیصد کمپنیوں کی آن لائن رجسٹریشن ،پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 297,239 تک پہنچ گئی۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مئی کے دوران 3,161 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں،ای سی پی نے ایک ہی دن میں 415 نئی کمپنیوں کا اندراج کر کے نیا سنگ میل قائم کیا، جو کمیشن کی تاریخ میں ایک دن میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
ملک بھر سے سے مزید