• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم سقوط ملتان کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام نواب مظفر خان سدوزئی شہید فاونڈیشن کے اشتراک سے ”تقریب بیاد یوم سقوط ملتان و یوم شہادت سابق حاکم ملتان نواب مظفر خان سدوزئی شہید “ کے سلسلے میں 20ویں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس سے خطاب کرتے ہوئے سماجی و سیاسی رہنما میجر (ر) مجیب احمد خان، نواب مظفر خان سدوزئی شہید فاونڈیشن کے چئیرمین و سماجی رہنما نواب ایم احسان خان سدوزئی، روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ملتان کے صدر ڈاکٹر فاروق لنگاہ نے کہا کہ نواب مظفر خان سدوزئی کی شہادت ملتان کی آزادی اور خودمختاری کی علامت بن گئی۔
ملتان سے مزید