• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کے 32مقدمات ،شہری نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیا سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 32مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ گلگشت کے علاقے مسلح ملزمان کاشف کے بیٹے عبداللہ سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے ،تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں عثمان سے ڈاکو 80ہزار نقدی موٹرسائیکل موبائل چھین کر لے گئے تھانہ نیوملتان کے علاقے حمزہ اقبال سے نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر 25ہزار موبائل فونز لوٹ کر فرار جبکہ تھانہ گلگشت کے علاقے فدا حسین کی 1لاکھ نقدی زیورات بی زیڈ کے علاقے عرفان کی موٹرسائیکل ثمینہ کا گھریلو سامان عرفان کا گھریلوں سامان کینٹ کے علاقے معیز علی کی موٹرسائیکل نعیم کا موبائل مظفر آباد کے علاقے زبیر کی نقدی موٹرسائیکل موبائل قطب پور کے علاقے حبین شاہ شمس کے علاقے منیبہ کے موبائل فونز بلال بہادر کا سامان ممتاز آباد کے علاقے نوید ، منظور رمضان نیوملتان کے علاقے ایوب شاہ رکن عالم کے علاقے اختر کے موبائل فونز عمش کی موٹرسائیکل ذیشان کی نقدی موبائل سیتل ماڑی کے علاقے بلال کی نقدی اظہر کا میٹر اللہ دتہ کی موٹرسائیکل دولت گیٹ کے علاقے خالد کی موٹرسائیکل لوہاری گیٹ کے علاقے ناصر کی موٹر ناصر کامران کی نقدی موبائل ابوبکر کی نقدی 80ہزار بدھلہ سنت کے علاقے نور الدین کے بکرے مخدوم رشید کے علاقے رستم خان کی تار سٹی شجاع آباد کے علاقے عارف کا موبائل سٹی جلالپور کے علاقے عثمان کا سامان یونس کی سولر پلیٹ وغیرہ اور صدر جلالپور کے علاقے سعید کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید