اسلام آبا ( ناصر چشتی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں نجکاری کمیشن حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکیے سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ومقامی سرمایہ کار کو ایک سے زیادہ ڈسکو کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔