• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کا اگلے ماہ دو روز کیلئے سسٹم کی مرمت کے باعث بعض آن لائن سروسز عارضی طورپر بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے اگلے ماہ دو روز کےلیےسسٹم کی مرمت کے باعث بعض آن لائن سروسز عارضی طورپر بندکرنے کا اعلان کیا ہے، 8اگست کی رات ساڑھے 12بجے سے 10اگست صبح پانچ بجے تک سسٹم کی مینٹی ننس کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید