• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاکروچ جنتا پارٹی پر لاٹھی چارج، بھارتی چیف جسٹس وضاحتیں دینے پر مجبور

نئی دہلی(جنگ نیوز )بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی پر لاٹھی چارج کے بعد بھارتی چیف جسٹس وضاحتیں دینے پر مجبورہوگئے، پولیس تشدد کی ویڈیوز دیکھنے سے انکار کرنے والے بھارتی چیف جسٹس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کے سامنے اس حوالے کوئی آئینی پٹیشن دائر نہیں ہوئی۔چیف جسٹس سوریا کانت نے کہا کہ اس حوالے سے صرف ایک وکیل کا خط آیا تھا اور وہ ایک وکیل کے خط کو آئینی پٹیشن تصور نہیں کرسکتے۔
اہم خبریں سے مزید