• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا افزودہ یورینیم کہاں ہے؟ امریکی سفارت کاری کا مرکزی سوال

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کا افزودہ یورینیم کہاں ہے؟ امریکی سفارت کاری کا مرکزی سوال،زیادہ تر افزودہ یورینیم اصفہان کے زیرِ زمین کمپلیکس میں ہونے کا امکان،فردو اور نطنز بھی توجہ کا مرکز، حملوں کے باوجود یورینیم کے مقام پر غیر یقینی برقرار،امریکا جوہری ذخائر کی منتقلی پر زور دے رہا ہے۔ ایرانی تعاون کے بغیر اس جوہری مواد کا سراغ لگانا، منتقل یا تلف کرنا انتہائی مشکل وخطرناک ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید