• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتیں سانحہ نو مئی کے کرداروں کو جلد سزائیں دیں، ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر اور میڈیا کو آرڈی نیٹر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ نو مئی کو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، جب تک ٹرائل کورٹ بانی پی ٹی آئی کے مقدمے کا فیصلہ نہیں کرتی، اس وقت تک شہدا کی فیملی کو انصاف نہیں ملے گا۔ بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کر کے فوری فیصلہ سنایا جائے اور ملوث تمام دیگر لوگوں کو بھی سزائیں دی جائیں۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہداء نے اس ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
اہم خبریں سے مزید