• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں امتحانی نظام کا بحران شدید احتجاج، اعلیٰ تعلیمی حکام تبدیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں امتحانی نظام کا بحران،شدید احتجاج، اعلیٰ تعلیمی حکام تبدیل، سی بی ایس ای کے چیئرمین اور سیکریٹری کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، سسٹم میں غلطیوں سے لاکھوں طلبہ متاثر،طلبہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے احتجاج اور شدید ردعمل،سی بی ایس ای نے سسٹم کی خرابیوں کو تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقبھارت میں تقریباً 20 لاکھ طلبہ کے امتحانات کے نتائج میں ڈیجیٹل مارکنگ سسٹم کی خرابیوں کے بعد شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید