• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیمبلنگ ایپ اسکینڈل: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔

ملزمہ نے جوئے کی ایپ کی پرموشن کے کیس میں عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی۔

واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے ملزمہ پر جوئے کی ایپ کی پروموشن کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید