• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصغر اچکزئی کی زیر صدارت اے این پی کا اہم اجلاس جاری

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ، صوبائی پارلیمانی پارٹی، مرکزی عہدیداران اراکینِ مرکزی کمیٹی، ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اہم اور طویل اجلاس ارباب ہاؤس کوئٹہ میں صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی زیرِ صدارت رات گئے تک جاری رہا اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باالخصوص صوبے میں درپیش امن و امان، معاشی اور انتظامی چیلنجز بڑھتی ہوئی انتہاپسندی، دہشت گردی کے واقعات، اغوا برائے تاوان، الاٹمنٹ کے نام پر سرکاری و عوامی اراضی پر قبضہ گیری، قومی شاہراہوں پر عوام کے عدم تحفظ مسلح جتھوں کی بھرمار منشیات کی بڑے پیمانے پر کاشت کاری اور حکومتی سطح پر مؤثر اقدامات کے فقدان پر مشاورت جاری رہا۔
کوئٹہ سے مزید