کراچی(نیوز ڈیسک)ترقیاتی بجٹ2026-27 کامعاملہ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاوس میں ملاقات، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تحفظات،ملاقات میں نوید قمر،شیری رحمان اور جام خان شورو بھی موجود تھے،ملاقات میں بجٹ سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پرغور بھی کیا گیا،نائب وزیراعظم نے پی پی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔