کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر مزارپر حاضری دی اور کراچی کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔