• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ یاور حسین پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قاد ر ) بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛یاور حسین پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل مقرر ، حمزہ شریف زادہ کی خدمات اسٹیٹ بنک کو واپس ،فرحان احمد چوہدری سیکشن افسر اوور سیز پاکستانیز ہیومن ریسورس تعینات، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفیکیشن ہو گیا ۔

اہم خبریں سے مزید