کراچی (نیوز ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ امریکا میں امیگریشن تنازع کا نیا محاذ بن گیا۔عالمی مقابلوں پر سفری پابندیوں کے سائے،غیر ملکی شائقین کو ویزوں اور داخلے سے متعلق خدشات ہیں۔ ٹرمپ امیگریشن پالیساں، مہاجر برادریوں میں خوف اور بے یقینی کی فضا،منتظمین کو سیکورٹی اور شمولیت دونوں چیلنجز درپیش ہیں۔