• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اسرائیل جھڑپیں، عراق اور شام کی فضائی حدود کی 16 گھنٹے بندش

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کی حالیہ لہر کے بعد عراق اور شام کی فضائی حدود بند کر دی گئی تھی جو ایران کی جانب سے حملے نہ کرنے کے یقین دہانی پر 14 گھنٹے بعد پیر کی سہہ پہر 4 بجے کھول دی گئی۔ دارالحکومت دمشق اور بغداد کا فلائٹ اپریشن بھی پیر کی رات بحال کر دیا گیا۔ ایران کے مغربی بارڈر کی طرف کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جبکہ حالیہ جڑپوں کے بعد فلائٹ اپریشن بھی متاثر ہے۔

اہم خبریں سے مزید