اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے پنشن مراعات دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کر لی،متاثرہ اساتذہ کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان خواتین اساتذہ کو 1998میں کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی کیا گیا تھا۔