• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پوسٹ کے نئے ڈائریکٹر جنرل سکواڈرن لیڈر (ر) مقصود احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)پاکستان پوسٹ کے نئے ڈائریکٹر جنرل سکواڈرن لیڈر (ر) مقصود احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پاکستان پوسٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 21 کے سینئر سرکاری افسر سکواڈرن لیڈر (ر) مقصود احمد ایک تجربہ کار سول سرونٹ ہیں جنہیں تنظیمی اصلاحات، بین الاقوامی امور اور پیچیدہ سرکاری و ڈاک کے نظام کے انتظام میں مہارت حاصل ہے۔
اہم خبریں سے مزید