• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مئی میں مختلف واقعات میں 56 افراد قتل ہوئے

کراچی ( ثاقب صغیر )کراچی میں مئی 2026میں مختلف واقعات میں56افراد قتل ہوئے 126گاڑیاں اور 2685موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئیں۔سی پی ایل سی کے مطابق مئی میں شہر میں 20 گاڑیاں چھینی جبکہ 106 چوری کی گئیں۔ اس دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 445 موٹر سائیکلیں چھینی اور 2 ہزار 240 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں۔ مئی میں شہریوں سے ایک ہزار 860 موبائل فون چھینے لیے گئے۔بھتہ خوری کے 10 جبکہ بینک ڈکیتی کی ایک واردات رپورٹ ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید