• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان

اسلام آ باد ( رانا غلام قاد ر ) گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان میں پی پی پی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے تاہم اسے سادہ اکثریت حاصل نہیں ہے،مسلم لیگ ن سے اتحاد سے اسے اکثریت مل جائے گی اور مخلوط حکو مت تشکیل دینے کی تجویزہے،ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید