• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں 3121 افراد کیخلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا، ایک ہزار کے خلاف فردِ جرم عائد کی جا چکی ہے، زیرِ تفتیش افراد وطن کے غدار اور دشمن کے آلہ کار، 20 فیصد پر اسرائیل کے حق میں سرگرمیوں کا الزام ہے۔
اہم خبریں سے مزید