کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں مذمتی قرارداد لانے کی تیاری، جوہری نگران ادارہ افزودہ یورینیم پر وضاحت طلب کریگا۔ ایک سال بعد بھی معائنہ کار یورینیم ذخائر کا سراغ نہ لگا سکے۔