اسلام آباد ( ناصر چشتی )ملک بھر میں بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی ، اطلاق جون سے اگست 3 ماہ کیلئے ہوگا ،صارفین کو67 ارب17 کروڑ 30لاکھ روپےکاریلیف ملے گا۔