• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( پ ر) ذاکر اہلبیت حیدر علی سلیم زیدی کے والد حسن علی زیدی کی برسی پر قرآن خوانی و مجلس عزا جمعرا ت کی شام 5 بجے امام بار گاہ شہدائے کر بلا انچولی میں منعقد ہوگی ، کاشف حسین زیدی سوزخوانی ، خطاب حیدر علی سلیم کرینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید