• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنچ کی عدم دستیابی؛ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو لیز منسوخی متعلق سب لیز ہولڈرز کی اپیلوں کی سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد (خبر نگار) بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو لیز منسوخی سے متعلق سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی اپیلوں کی سماعت نہ ہو سکی۔ اسی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر شاہد نصیر اور اعتزاز احسن کی بیٹی زینب احسن کی اپیلوں میں فریق بننے کی درخواستوں کی سماعت بھی کرنا تھی۔
اہم خبریں سے مزید