کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں،امن معاہدہ میں پاکستان بہترین کردار ادا کررہا ہے،معاہدے پر دستخظ جلد متوقع ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے کی دستاویزات آخری مراحل میں ہیں ،دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے، سب اس پر خوش ہیں پورا مشرق وسطی بھی ٰ اس پر خوش ہے، ایران کے معاملہ پر اسرائیل سے بھی بات کی ہے ، دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، امریکا ایران معاہدو کی تقریب میں جے دی وینس شریک ہونگے، ،معاہدہ پر دستخط ہفتہ کے اختتام پر ہوسکتے ہیں،۔