• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور امریکا میں ممکنہ معاہدے کا متن آرمی چیف نے تیار کیا، فیصل واوڈا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی سینیٹر فیصل واوڈا، جو ملک کی قیادت کے قریبی سمجھے جاتے ہیں، کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا میں ممکنہ معاہدے کا متن آرمی چیف نے تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان – اور خاص طور پر اس کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر – ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کا متن تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید