کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت نے کسٹمز کے بعد ان لینڈ ریونیو افسران اور اہلکاروں کے لئے بھی یونی فارم لازم کر دیا ہے ، فنانس بل کےتحت نئے مالی سال سے ان لینڈ ریونیو کے لئے یونی فارم پہننا لازم ہو گا، ایف بی آر ان لینڈ کے اہلکار کسی بھی کاروباری ادارے یا صنعت میں بغیر یونی فارم جانے کے مجاز نہیں ہو نگے۔