اسلام آباد (ناصر چشتی)آئندہ مالی سال کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت ایس آ ئی ایف سی کے منصوبوں کیلئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا ہے۔