• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

466 پروازیں آپریٹ، 72 منسوخ 64 میں 13 گھنٹے تک تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 466پروازیں آپریٹ، 72منسوخ کی گئیں جبکہ 64پروازوں میں13گھنٹے تک کی تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی 143لاہور 115 اسلام آباد 128پشاور 20ملتان 23فیصل آباد 10 سیالکوٹ 13اور کوئٹہ سے 14پروازیں آپریٹ کی گئیں کراچی 23اسلام آباد 13لاہور 25پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی 2اسلام آباد 22لاہور 26 پروازوں کی آمد روانگی میں 1سے 13 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید