• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کے ریٹائرمنٹ واجبات سے متعلق کیس میں محکمہ فنانس سے ٹی ایم سیز کو فنڈز کی فراہمی اور تقسیم کی رپورٹ طلب کر لی۔​ کے ایم سی نے تمام ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کیلئے 9862 ملین روپے کے فنڈز کا مطالبہ کر دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید