• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کی سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی خدمات طلب

کراچی (اسد ابن حسن) کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق کے لیے طلب کرلی ہیں۔ سیکشن افیسر خرم گلزار نے چیف سیکرٹری سندھ کو مراسلہ تحریر کیا۔

ملک بھر سے سے مزید