• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ماہ میں آئی ڈراپس کی قیمت دگنی ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ کی کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )ایک ماہ کے اندر آئی ڈراپس کی قیمت دگنی ہونے کا معاملہ سینئر صحافی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ اور نگزیب وزیر اطلاعات ونشریات عطاءاللہ تاررڑ ، وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے نوٹس میں لے آئے۔

اہم خبریں سے مزید