• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’زرخیز اسکیم‘‘ کے تحت کسانوں کو 300 ارب کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان

اسلام آبا د ( ناصر چشتی )وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں زرعی شعبے کی معاونت اور چھوٹے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ’’زرخیز اسکیم‘‘ کے تحت 300 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق اس اسکیم کے تحت ملک بھر کے تقریباً ساڑھے 7لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے دیئے جائیں گے ۔

اہم خبریں سے مزید