اسلام آباد ( فاروق اقدس)ٹرمپ کی سالگرہ کی " یادگار تقریب" کے ساتھ 80 سال سے تواتر سے منائی جارہی ہے ،مہنگے ترین کلبز اور کسینوز کے مالک ، اصل شہرت مین ہیٹن میں بلند وبالا" ٹرمپ ٹاور" سے حاصل ہوئی ،دو بار صدر چھ بار دیوالیہ تین شادیاں اور ان گنت تنازعات شہرت کمی نہیں بلکہ اضافہ ہی ہوا، امریکہ کے معمر ترین صدر کی پیدائش سے کاروباری ٹائیکون بننے اور دو مرتبہ امریکہ کے صدر بننے تک 80سال سے تواتر کے ساتھ سالگرہ کی یادگار تقریب کے ساتھ منائی جاتی ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ اس روایت کو برقرار رکھنے کی ہر سطح پر کوشش کرتے ہیں ۔