• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بدانتظامی کا مقدمہ درج

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )کراچی موبیلیٹی پراجیکٹ میں مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بدانتظامی پر سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی اور ڈائریکٹر پروکیورمنٹ جھمن داس نامزد ملزم ہیں۔ مقدمے میں جام صادق برج اور دو ڈپو منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات ہیں۔

اہم خبریں سے مزید