کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا ایران ممکنہ معاہدے پر اسرائیلی سیاست میں ہلچل، نیتن یاہو شدید تنقید کی زد میں، اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا اسرائیلی وزیر اعظم پر حملہ، ممکنہ معاہدہ اسرائیلی جنگی اہداف کے خلاف قرار، دائیں بازو وزرا کا بھی تشویش کا اظہار، ایران کیلئے"مکمل فتح" کی اصطلاح استعمال، سیاسی حلقوں میں اختلافات سامنے اگئے۔