کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 443پروازیں آپریٹ، 62 منسوخ جبکہ 68پروازوں میں 1سے 12گھنٹے تک کی تاخیر ہوئی۔ اسلام آباد 131 لاہور 99 کراچی 136 ملتان 26 کوئٹہ 14 سیالکوٹ 15 فیصل آباد اٹھ اور پشاور سے 14 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔