دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ملک میں وفاقی سطح پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیٹا اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔