• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں ملٹری اور سول پنشن کیلئے مختص رقم میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے لیےملٹری پنشن کےبجٹ میں اسی ارب اورسویلین پنشن کےبجٹ میں انیتس ارب پچاس کروڑ روپےکااضافہ کردیا جبکہ فیڈرل پنشن فنڈ کی مدمیں ایک سو تنتیس فیصد کا اضافہ بھی کیا گیا ہے ۔بجٹ دستاویزکےمطابق یکم جولائی سے شروع ہونےوالےآئندہ مالی سال 2026۔27 کےمجموعی ایک ہزار ایک سو انہتر ارب روپے کے پینشن بجٹ میں سے آٹھ سو بائیس ارب روپےملٹری اور دو سو بہتر ارب روپےپچاس کروڑ روپے سویلین پینشن کی مد میں مختص کئے گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید