اسلام آباد ( فاروق اقدس)سالگرہ پر سب سے بڑی خواہش دنیا میں امن اور امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانا سالگرہ پر خوش نہیں ہوں کیونکہ 80 کا ہندسہ مجھے پسند نہیں ہے لیکن پھر بھی میں یہاں پر موجود ہوں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 80 سالگرہ کے موقع پر مختلف پیغامات دیے ہیں جن میں انہوں نے یہ واضح کیا ہے کہ ان کے سالگرہ کی سب سے بڑے خواہش دنیا میں امن اور مشہور امریکی سلوگن "امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانا" اس کی تکمیل ہے ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر وہ ایران کے ساتھ ایک ممکنہ امن معاہدے پر دستخط کرنے کے خواہش مند بھی رہے ہیں۔