• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید