• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی چیک پوسٹ عمر فاروق پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ترجمان پولیس کے مطابق حملے میں ایلیٹ فورس کے 2اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید