• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے دو مساجد کو نذرِ آتش کردیا

مقبوضہ بیت المقدس( اے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے دو مساجد کو نذرِ آتش کردیا۔دو دیہات کی مساجد میں آتشزدگی سے قبل توڑ پھوڑ بھی کی گئی،عبرانی میں انتقامی نعرے تحریر کیے گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے دو فلسطینی دیہات میں واقع مساجد کو آگ لگانے کے واقعے کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید