• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان رفیق کی زیر صدارت یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کاسینڈیکیٹ اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کا 16 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا ۔رجسٹرار یونیورسٹی پروفیسر محمد ناصر رانا نے سینڈیکیٹ ایجنڈا کے مندرجات پیش کئے۔اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی عدنان چھٹہ، رکن پنجاب اسمبلی عشرت اشرف، وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر مسعود صادق، پروفیسر ساجد مقبول، محکمہ قانون و دیگر سینڈیکیٹ ممبران نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید