لاہور(اپنے نامہ نگار سے) گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے بعد اب کشمیر میں بھی پیپلز پارٹی واضح اکثریت سے جیتے گی۔پیپلزپارٹی پاکستان کی واحد عوامی نمائندہ جماعت ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتی ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا۔