• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا ، اے ڈی بی کی معاونت سے نجی شعبے کی انشورنس مارکیٹ میں شمولیت کو فروغ ملے گا،تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی جس کا مقصد انشورنس شعبے میں اصلاحات، کوریج میں اضافہ اور مالیاتی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

اہم خبریں سے مزید